پاکستان
31 اکتوبر ، 2014

گوجرانوالہ ،بیٹی نے ماں باپ کوقتل کردیا

گوجرانوالہ ،بیٹی نے ماں باپ کوقتل کردیا

گوجرانوالہ .......گوجرانوالہ میں بیٹی نے مبینہ طور پر ماں اور باپ کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا۔پولیس کےمطابق ونیاں والا میں بیٹی نے مبینہ طور پر ماں اور باپ کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کردیا۔پولیس کاکہناہے کہ ملزمہ بیٹی ممکنہ طورپر پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی،لیکن والدین کے انکار اُس سے قتل کردیا۔پولیس نے ملزمہ کو حراست جبکہ لاشوں کو تحویل میں لیکر تحقیقات کی شروع کردی ہیں ۔

مزید خبریں :