31 اکتوبر ، 2014
کراچی ...... صوبائی وزیر تعلیم کی ہدایت پر سمندری طوفان کے پیش نظرکراچی سمیت سندھ کے مختلف شہرئوں میں تعلیمی ادارے بند رہینگے۔صوبائی وزیر کی ہدایت پر کراچی ، حیدر آباد ،ٹھٹھہ اور مٹھی میں آج اسکول اور کالجز بند رہنگے۔ صوبائی حکومت نے سمندری طوفان نیلوفرکی آمد کے باعث سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ کیا تھا جس کا نوٹیفکیشن گزشتہ روز جاری کیا گیا ۔