پاکستان
31 اکتوبر ، 2014

وزیر اعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس جاری

وزیر اعظم کی صدارت میں وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس جاری

اسلام آباد ....... وزیر اعظم نواز شریف کی صدارت میں وفاقی کابینہ کا اجلاس شروع ہو گیا ہے۔اجلاس میں مبینہ زائد بلوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ پیش کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں وزارت پٹرولیم ، منصوبہ بندی اور ریلوے کی کارکردگی کا جائزہ لیا جائے گا۔

مزید خبریں :