پاکستان
02 نومبر ، 2014

کرایوں میں کمی نہ ہوناصوبائی حکومت کی بددیانتی ہے، ایم کیو ایم

کرایوں میں کمی نہ ہوناصوبائی حکومت کی بددیانتی ہے، ایم کیو ایم

کراچی....... متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی کا کہنا ہےکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں کمی نہ ہوناصوبائی حکومت کی بددیانتی کاثبوت ہے۔ حق پرست اراکین سندھ اسمبلی کا کہنا ہے کہ صوبائی حکومت نےٹرانسپورٹ مافیاکوعوام کےحق پرڈاکاڈالنےکی کھلی چھوٹ دی ہے ، کرایوں میں کمی نہ ہونےسےٹرانسپورٹ مافیاکو یومیہ لاکھوں روپےکافائدہ پہنچ رہاہے، متحدہ کے اراکین نے مطالبہ کیا کہ حکومت صوبےکےعوام کوریلیف دینےکےلیے فی الفور پبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں کمی کےاحکامات جاری کرے۔

مزید خبریں :