دنیا
06 نومبر ، 2014

مصر: ٹرین میں دھماکا،2 پولیس اہلکار ہلاک

مصر: ٹرین میں دھماکا،2 پولیس اہلکار ہلاک

قاہرہ.......مصرکےصوبےمنوفیہ میں ٹرین میں دھماکاسے 2پولیس اہلکارہلاک اور 11افراد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق دھماکا صوبے منافیہ ایک ٹرین میں ہوا۔ دھماکے سے 2 پولیس اہلکار ہلاک جبکہ متعدد افرادزخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :