پاکستان
06 نومبر ، 2014

ضرب عضب سے متعلق امریکی رپورٹ بے بنیاد ہے،پاکستان

 ضرب عضب سے متعلق امریکی رپورٹ بے بنیاد ہے،پاکستان

اسلام آباد......ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب میں کوئی تفریق نہیں کررہے، آپریشن سے متعلق امریکی کانگریس کو پیش کی گئی رپورٹ بے بنیاد ہے،آپریشن سے قبل افغانستان اورامریکا کو اعتماد میں لیا گیا تھا۔

مزید خبریں :