07 نومبر ، 2014
لاہور....... نج کاری کمیشن کے چیئرمین محمد زبیر نے کہا ہے کہ او جی ڈی سی ایل کی نج کاری نہیں کر رہے، حکومت اپنے آئندہ ساڑھے تین سال ادارے کے مزید شیئر بھی نہیں بیچے گی۔ او جی ڈی سی ایل کے شیئر خرید لیں، اس کے بعد رکھیں یا بیچیں، انہی کا فائدہ ہے۔