پاکستان
08 نومبر ، 2014

پڈعیدن ،شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی ،مسافر محفوظ

پڈعیدن ،شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی ،مسافر محفوظ

پڈ عیدن.......لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق آگ ٹرین کی بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ،اطلاع ملنے کے فوراً بعد ٹرین روک کرمسافروں کواتارلیاگیا۔

مزید خبریں :