پاکستان
08 نومبر ، 2014

کراچی : سندھ بار کونسل کے سالانہ انتخابات آج ہو رہے ہیں

کراچی : سندھ بار کونسل کے سالانہ انتخابات آج ہو رہے ہیں

کراچی ........ سندھ بار کونسل کے سالانہ انتخابات میں 33 نشستیں کراچی سمیت سندھ کے تمام اضلاع میں تقسیم کی گئی ہیں۔ کراچی ضلع جنوبی کی 6ضلع شرقی کی 4، ضلع وسطی کی4، ضلع غربی اور ملیر کی ایک ایک نشستوں کیلئے 89 امیدوار میدان میں ہیں۔ اندرون سندھ کی 17 نشستوں کیلئے 52 امیدوار الیکشن میں حصہ لے رہے ہیں۔ ریٹرننگ آفیسر کے فرائض ایڈووکیٹ جنرل سندھ عبدالفتاح ملک سر انجام دے رہے ہیں۔ پولنگ صبح9 بجے شروع ہوچکی ہے جوشام 5 بجے تک جاری رہے گی۔ کراچی کے تمام اضلاع کیلئے 22 پولنگ اسٹیشن سندھ ہائیکورٹ کی عمارت میں قائم کئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :