پاکستان
09 نومبر ، 2014

سینٹرل جیل پشاور کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

  سینٹرل جیل پشاور کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی

پشاور......دہشت گردوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سینٹرل جیل پشاور کی سیکیورٹی بڑھا دی گئی ۔جیل ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے ممکنہ حملے کے پیش نظرجیل کی سیکیورٹی بڑھادی گئی ہے۔ذرائع سنٹرل جیل کے مطابق جیل اور اطراف میں پولیس کے علاوہ ایلٹ فورس کے کمانڈوزبھی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔

مزید خبریں :