انٹرٹینمنٹ
11 نومبر ، 2014

ہیرو نمبر ون گووندا اب ولن نمبر ون، فلم ’’کل دل‘‘4 دن بعد

ہیرو نمبر ون گووندا اب ولن نمبر ون، فلم ’’کل دل‘‘4 دن بعد

ممبئی.....علی ظفر اور گوندا کی فلم کِل دل کی ریلیز میں صرف 4 دن باقی رہ گئے ہیں۔اپنے ڈانس اور کامیڈی کیلئے مشہورگوندا یعنی ہیرو نمبر ون اب ولن نمبر ون بن گیا ہے۔فلم کل دل کا بے رحم خطرناک ڈان "بھیاجی"جو مارتا پہلے ہے اور سوچتا بعد میں ہے۔ ایکشن سے بھرپور فلم میں علی ظفر اور رنویر بھیا جی کے ہی چیلے بنے ہیں لیکن فلم میں کچھ ایسا ہوجاتا ہے کہ یہی بھیا جی ان دونوں کا دشمن بن جاتا ہے ۔فلم کی ریلیز میں صرف 4دن باقی ہیں اور سب کو علی ظفر ، پری نیتی ، رنویر اور گوندا کی کل دل کا بے چینی سے انتظار ہے۔

مزید خبریں :