دنیا
13 نومبر ، 2014

جرمنی؛داعش کی معاونت کاالزام؛ایک پاکستانی سمیت 9 افرادگرفتار

جرمنی؛داعش کی معاونت کاالزام؛ایک پاکستانی سمیت 9 افرادگرفتار

برلن .....جرمنی میں داعش کی معاونت کے الزام میں ایک پاکستانی سمیت 9 افراد گرفتار کر لیئے گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جرمنی کی ریاست شمالی رائن ویسٹ فیلیا کے مختلف شہروں میں پولیس نے درجنوں علاقوں میں چھاپوں کے دوران شدت پسند تنظیم داعش کی مدد کےالزام میں ایک پاکستانی سمیت 9 افراد کو گرفتار کرلیا۔ 58سالہ پاکستانی شہری مرزاتیمور اور دیگر 8 جرمن شہریوں پر داعش کی مالی امداد کرنے اور تنظیم میں نوجوانوں کو بھرتی کرنے کے الزامات ہیں۔

مزید خبریں :