پاکستان
14 نومبر ، 2014

سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کیخلاف ’’گو شہلا گو‘‘کے نعرے

 سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر کیخلاف ’’گو شہلا گو‘‘کے نعرے

کراچی...... سندھ اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکر شہلارضا کےخلاف ’’گو شہلا گو‘‘کے نعرے لگائے گئے، نعرے ایم کیو ایم کے اراکین کی جانب سے گزشتہ اجلاس میں شہلارضا کے الفاظ پراحتجاجاً لگائے گئے ،احتجاج کے دوران ایم کیو ایم اراکین سیٹوں پر کھڑے ہوگئے اور شہلا رضا کے خلاف شدیداحتجاج کیا۔ڈپٹی اسپیکر موقف ہے کہ یہاں میری نہیں بلکہ اس کتاب کی عزت کا سوال ہے، اسمبلی میں اسپیکر کی بات نہ سننے کا نیا رکارڈ بن رہاہے۔

مزید خبریں :