پاکستان
14 نومبر ، 2014

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی ، 30 دہشتگرد ہلاک

شمالی وزیرستان میں فورسز کی فضائی کارروائی ، 30 دہشتگرد ہلاک

راولپنڈی....... شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کے دوران پاک فوج کی فضائی کارروائی میں غیر ملکیوں سمیت 30 دہشتگرد مارے گئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق مطابق شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کامیابی سے جاری ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے تازہ فضائی کاروائی شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں کی، اس حملے میں 30 دہشت گرد ہلاک ہوگئے جن میں غیر ملکی شامل ہیں۔

مزید خبریں :