15 نومبر ، 2014
جکارتا......انڈونیشیا کے جزائرمالوکومیں7اعشاریہ3شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زلزلے کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کی جارہی ہے۔تاحال کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاعات جاری نہیں ہوئی ہیں۔