پاکستان
15 نومبر ، 2014

بھارتی فوج کی چارواسیکٹرمیں پنجاب رینجرزکی پوسٹ پربلااشتعال فائرنگ

 بھارتی فوج کی چارواسیکٹرمیں پنجاب رینجرزکی پوسٹ پربلااشتعال فائرنگ

لاہور.......بھارتی سیکیورٹی فورسز کی جانب سےسیالکوٹ کےقریب چاروا سیکٹر میں مارٹر گولوں سے پنجاب رینجرز کی پوسٹ پر بلااشتعال فائرنگ کی گئی ہے۔پنجاب رینجرز کی بھر پور جوابی کارروائی،فائرنگ کا سلسلہ جاری ہے ۔سیالکوٹ کےقریب ورکنگ باؤنڈری پر بی ایس ایف وقفےوقفےسے بلااشتعال فائرنگ کرتی رہتی ہے ۔گزشتہ چند ماہ کے دوران متعدد دیہاتی شہید اور مال مویشی ہلاک ہو چکے ہیں۔

مزید خبریں :