پاکستان
15 نومبر ، 2014

افغان صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب

افغان صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب

اسلام آباد .......افغانستان کے صدر اشرف غنی وزیر اعظم پاکستان نواز شریف سے ملاقات کیلئے وزیر اعظم ہاؤس پہنچ گئے ہیں۔وزیراعظم پاکستان نواز شریف نے ان کا استقبال کیا ۔اس موقع پر افغان صدر کو سلامی اور گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا ۔افغان صدر پاکستان کے دو روزہ سرکاری دورے پر گزشتہ روز آئے تھے ۔اس دوران انہوں نے صدر ،آرمی چیف ،وزراء سے ملاقاتیں کیں۔

مزید خبریں :