پاکستان
20 نومبر ، 2014

طاہرالقادری داعش اور امریکی عتاب سے ڈرتے ہیں،سمیع الحق

طاہرالقادری داعش اور امریکی عتاب سے ڈرتے ہیں،سمیع الحق

پشاور ..... جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ مولانا سمیع الحق نے کہا ہےکہ طاہر القادری مغرب کی تعریفیں کرتے ہیں،وہ داعش کے عتاب کی طرح امریکی عتاب سے ڈرتے ہیں۔ میڈیا سے گفت گومیں انہوں نے کہا کہ عمران خان اور طاہر القادری نے ابھی تک تبدیلی کی وضاحت نہیں کی ہے۔مولانا سمیع الحق نے کہا کہ صرف اسلامی انقلاب درست ہے،داعش سےمتعلق پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔

مزید خبریں :