21 نومبر ، 2014
کراچی.......آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم خشک اور صبح سویرے ہلکی دھند چھانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کم سے کمدر جہ حرارت 18.5ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب 50 فیصد ہے۔ کراچی اور اس کے مضافات میں جنوب مغربی اور کبھی شمال شمال مغربی علاقوں سے ہلکی ہوائیں5 سے 7 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔