پاکستان
21 نومبر ، 2014

وزیراعلی ڈاکٹرمالک کی بلوچستان یونیورسٹی میںلیپ ٹاپ کی تقسیم

وزیراعلی ڈاکٹرمالک کی بلوچستان یونیورسٹی میںلیپ ٹاپ کی تقسیم

کوئٹہ .......بلوچستان یونیورسٹی میں وزیراعلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ کی جانب سے لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب کا انعقاد کیاگیا ۔ بلوچستان یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کی تقریب جاری تھی کہ اچانک تقریب کےدوران ایک لیکچرر کی جانب سے گو نواز گو کے نعرے لگانے پر بدمزگی پیدا ہوگئی، تاہم کچھ دیر کی بدمزگی کےبعد تقریب دوبارہ شروع ہوگئی۔

مزید خبریں :