پاکستان
21 نومبر ، 2014

کراچی:گردہ بیچنے بھارت جانے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی:گردہ بیچنے بھارت جانے والے دو ملزمان گرفتار

کراچی......ایف آئی اے نے کراچی ائیر پورٹ پر کارروائی کے دروان مبینہ طور پر گردہ بیچنے بھارت جانے والے دو ملزمان گرفتار کر لئے۔ ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ملزم رضوان مبینہ طور پر سرفراز کو اس کا گردہ بیچنے بھارت لیکر جارہا تھا۔تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ ملزم سرفرازنے 5 لاکھ روپے میں گردہ بھارت میں فروخت کرنا تھا۔ ملزمان کے قبضے سے جعلی دستاویزات برآمد کرلی گئی ہیں، مزید تفتیش جاری ہے۔

مزید خبریں :