23 نومبر ، 2014
اسلام آباد ......پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے چینی سفیر وائی ڈان نے بنی گالا میں ملاقات کی ۔ملاقات میںعمران خان کے 30 نومبر کو اسلام آباد میں ہونے والے جلسے سمیت ملکی ،سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔گزشتہ روز عمران خان سے امریکی سفیر نے بھی ملاقات کی تھی ،جس میں سیاسی و ملکی صورتحال گفتگو ہوئی تھی۔