دنیا
24 نومبر ، 2014

فرانس:پاکستانی کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم متحد کرنے کیلئے عشائیہ کا اہتمام

فرانس:پاکستانی کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم متحد کرنے کیلئے عشائیہ کا اہتمام

پیرس......رضا چوہدری /نمائندہ جنگ....... فرانس میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو ایک پلیٹ فارم متحد کرنے کیلئے سرکردہ شخصیات کے اعزاز میں چوہدری شاہین اختر نے عشائیہ دیا،جس مسلم لیگ (ن)، مسلم لیگ(ق) اور پاکستان پیپلزپارٹی اورمختلف سیاسی رہنمائوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیاست سے بالاتر ہو کر پاکستانی کمیونٹی کو متحد کرنے اور پاکستانی فرانسیسی قومی دن اور تہوار یکجہتی کے ساتھ منانے کیلئے لائحہ عمل پر غور کیا گیا۔

مزید خبریں :