دنیا
27 نومبر ، 2014

سارک کانفرنس کا اختتام ،نواز، مودی کا گرم جوش مصافحہ

سارک کانفرنس کا اختتام ،نواز، مودی کا گرم جوش مصافحہ

کھٹمنڈو......کھٹمنڈو میں ہونے والی18ویں سارک سربراہ کانفرنس اختتام پزیر ہوگئی،اختتامی فوٹو سیشن کے موقع پر پاک بھارت وزرائے اعظم نے گرمجوشی سے مصافحہ کیا،نوازشریف اورنریندرمودی نے اس موقع پر خوش گوارموڈمیں گفت گو بھی اور مسکراٹ کا تبادلہ کیا،اس موقع پرنواز شریف نے دیگر سربراہان مملکت سے بھی مصافحہ کیا۔

مزید خبریں :