پاکستان
24 اپریل ، 2012

طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم آج بھی شواہد اکھٹی کرتی رہی

طیارہ حادثہ، تحقیقاتی ٹیم آج بھی شواہد اکھٹی کرتی رہی

اسلام آباد … اسلام آباد میں طیارہ حادثے کے پانچویں روزبھی تحقیقاتی ٹیم جائے حادثہ پرشواہد اکٹھے کرنے میں مصروف رہی۔ حکومت نے واقعہ کی ماہرانہ تحقیقات کیلئے گروپ کیپٹن مجاہد الاسلام کی سربراہی میں تین رکنی کمیٹی قائم کی تھی جو روزانہ جائے حادثہ پر طیارے کے ٹکڑوں اور دیگر اشیاء میں سے شواہد جمع کرتی ہے۔ شواہد اکٹھے کرنے کے عمل کی وجہ سے ملبہ ہٹانے کا عمل شروع نہیں کیا گیا۔

مزید خبریں :