پاکستان
28 نومبر ، 2014

30 نومبر کواداروں کونقصان پہنچاتوذمہ دار عمران ہونگے،ارکان پارلیمنٹ

30 نومبر کواداروں کونقصان پہنچاتوذمہ دار عمران ہونگے،ارکان پارلیمنٹ

اسلام آباد........ارکان پارلیمنٹ نے کہاہے کہ 30 نومبر کوپرامن احتجاج کی بجائے قومی اداروں یا عوامی مفادات کونقصان پہنچایاگیاتوذمہ دار حکومت نہیں عمران خان ہوں گے۔رشید گوڈیل کہتے ہیں دونوں طرف سےکوئی بھی گڑبڑکرنے والا اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مارے گا۔خواجہ آصف کہتے ہیں کہ عمران خان جمہوری رویے کا مظاہر کریں تو ننگے پاؤں ان کے پاس جانے کو تیار ہیں۔

مزید خبریں :