کھیل
24 اپریل ، 2012

آئی پی ایل فائیو:دہلی ڈیئر ڈیولز نے پونے واریئرز کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا

آئی پی ایل فائیو:دہلی ڈیئر ڈیولز نے پونے واریئرز کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا

نئی دہلی…آئی پی ایل فائیو میں وریندر سہواگ کی جارحانہ اننگز کی وجہ سے دہلی ڈیئر ڈیولز نے پونے واریئرز کو آٹھ وکٹ سے ہرا دیا.پونے میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے دو وکٹ پر 146رنز اسکور کیے، منیش پانڈے نے 80 اور رابن اْتھاپا نے 60رنز بنائے، تیسری وکٹ کی شراکت میں دونوں کھلاڑیوں نے ناقابل شکست 145رنز جوڑے، جواب میں دہلی ڈیئر ڈیولز نے ہدف 16 ویں اوور میں دو وکٹ پر پورا کرلیا، کپتان وریندر سہواگ نے صرف 48 گیندوں پر 87رنز بناکر ٹیم کو فتح دلائی، کیون پیٹرسن نے 27رنز اسکور کیے۔

مزید خبریں :