پاکستان
03 دسمبر ، 2014

ملتان:خانہ بدوشوں کے بستی میں آگ، جھگیاں جل گئیں،احتجاج

ملتان:خانہ بدوشوں کے بستی میں آگ، جھگیاں جل گئیں،احتجاج

ملتان......ملتان میں آگ لگنے سے جلنے والی جھگیوں کے مکینوں نے ضلعی انتظامیہ کے خلاف مظاہرہ کیا اور ٹائر جلاکر روڈ بلاک کر دی۔ ملتان میں رات گئے ڈیرہ اڈا چوک کے قریب خانہ بدوشوں کی بستی میں نا معلوم وجہ سے آگ لگ گئی ۔ بستی میں درجنوں خیمے جل کر راکھ ہو گئے جس کے بعد خانہ بدوشوں نے ڈیرہ اڈا چوک پر ٹائر جلا کر روڈ بلاک کر دی اور ضلعی انتظامیہ کے خلاف احتجاج کیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ ان کا سب کچھ جل کر راکھ ہو گیا ہے ۔ حکومت نقصان کا ازالہ کرے۔

مزید خبریں :