پاکستان
25 اپریل ، 2012

بہاولنگر میں مکان کی چھت گرنے سے چار بچیاں زخمی

بہاولنگر ... بہاولنگر میں مکان کی چھت گرنے سے چار بچیاں زخمی ہوگئیں۔پولیس کے مطابق بہاولنگر کے علاقے فاروق آباد میں مکان کی چھت بوسیدہ ہونے کے باعث گر گئی۔چھت گرنے سے کمرے میں سوئی چار بچیاں ملبے تلے دب گئیں۔واقعے کی اطلاع پر ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر ملبے تلے دبی بچیوں کو نکال کر ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کیا۔ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے دونوں جانب پونچھ اورراولاکوٹ سیکٹرز کے درمیان ایک ہفتے سے تجارت معطل ہے۔

مزید خبریں :