انٹرٹینمنٹ
06 دسمبر ، 2014

رسل کرو کی زیر ہدایت بننے والی فلم "واٹر ڈیوائنر" کا ترکی میں پریمیر

رسل کرو کی زیر ہدایت بننے والی فلم

استنبول......عروف ہالی وڈ ایکٹر رسل کرو کی زیر ہدایت بننے والی فلم "The Water Diviner کا ترکی میں پریمیر ہوا۔فلم کا پریمیر شو ترکی کے دارالحکومت استنبول میں ہوا۔پریمیر کی ریڈ کارپٹ تقریب میں ایوارڈ یافتہ اداکار رسل کرو کے علاوہ ترکی اور فرانسیسی اداکار بھی شریک ہوئے۔فلم کی کہانی ایک آسٹریلوی فوجی کی ہے جو پہلی جنگ عظیم کے دوران اپنے بچوں سے بچھڑ جاتا ہے اور جنگ کے خاتمے کے بعد ان کی تلاش میں نکلتا ہے، اور ترکی جاپہنچتا ہے۔

مزید خبریں :