پاکستان
07 دسمبر ، 2014

اسلام آبادماڈل ٹاؤن:گیس لیکیج کے باعث دھماکا،5افراد جھلس گئے

اسلام آبادماڈل ٹاؤن:گیس لیکیج کے باعث دھماکا،5افراد جھلس گئے

اسلام آباد......اسلام آباد کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں گھرمیں گیس لیکیج کے باعث دھماکاہوگیا ہے،جس میں2 بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد جھلس کرزخمی ہوگئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق زخمیوں کو ڈبل ون ڈبل ٹو کے ذریعے پیمز اسپتال منتقل کردیاگیا ہے۔ایک بچے کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید خبریں :