دنیا
07 دسمبر ، 2014

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلوراسکرین پر پیش کی جائیگی

صدر اوباما کی محبت کی کہانی جلد سلوراسکرین پر پیش کی جائیگی

واشنگٹن ......امریکی صدر اوباما کی محبت کی کہانی بہت جلد سلوراسکرین پر پیش کی جائیگی ،صدر اوباما کی میشل اوباما سے ملاقات اور محبت پر مبنی ساوتھ سائیڈ ود یو کہانی ہے 1989 کی جب فرسٹ ایئر کے طالبعلم اوباما نے شکاگو میں خاتون اول سے محبت کا اظہار کیا اور شادی کی درخواست پیش کی، فلم میں میشل اوباما کی جوانی کا کردار امریکی اداکارہ اور ماڈل ٹیکا سمپٹر نبھائیں گی جبکہ کہانی کے ہیرو اوباما کی تلاش ابھی جاری ہے۔

مزید خبریں :