دنیا
08 دسمبر ، 2014

امریکا: ریاست نیوجرسی میں 3 گھروں میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک

امریکا: ریاست نیوجرسی میں 3 گھروں میں آگ لگنے سے 5 افراد ہلاک

نیوجرسی....... امریکی علاقے ایسٹ اورنج میں3 گھروں میں آگ لگنے سے 6 ماہ کی بچ سمیت 5 افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ریاست نیوجرسی حکام کے مطابق ایک گھرمیں لگنے والی آگ نے تیزی سے بھڑکتے ہوئے 3 گھروں کو لپیٹ میں لے لیا۔گھر میں آگ صبح چھ بجے لگی،7 اضلاع کے 80 فائر فائٹرز نے اگ بجھانے میں مدد کی جبکہ ایک گھر کی تیسری منزل سے ایک خاتون کو ریسکیو کیاگیا ۔

مزید خبریں :