25 اپریل ، 2012
اسلام آباد… حکومت نے میجرجنرل ریٹائرڈ محمد جاوید کو پاکستان اسٹیل کا نیا چیف ایگزیکٹو آفیسر مقرر کردیا ہے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے میجرجنرل ریٹائرڈ محمد جاوید کو پاکستان اسٹیل کا سی ای او مقرر کرنے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے، اس کے بعدقائم قام سی ای او ، واصف محمود ، اسٹیل ملز میں واپس اپنے ذمہ داریوں پر آگئے ہیں ۔