09 دسمبر ، 2014
اسلام آباد......چیئرمین تحریک انصاف عمران خان 11 دسمبر کواسلام آباد ہائی کورٹ بار سے خطاب کریں گے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ بار کے مطابق تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کو بار سے خطاب کی دعوت دی گئی تھی جو انہوں نے قبول کر لی ہے۔