11 دسمبر ، 2014
نیویارک.......عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں5سال کی نئی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہیں۔اوپیک ممالک کی جانب سےخام تیل کی پیداوارمیں کمی کاکوئی اعلان نہیں کیاگیا۔عالمی منڈی میں کمی کے بعد خام تیل کی فی بیرل قیمت60ڈالرپرآگئی ہے۔