پاکستان
26 اپریل ، 2012

شیخوپورہ میں ایک گھر سے قدرتی گیس نکل آئی

شیخوپورہ ... شیخوپورہ میں ایک گھر سے قدرتی گیس نکل آئی جسے مکینوں نے استعمال کرنا شروع کر دیا ہے۔گھمن پورہ جمیل ٹاوٴن میں یہ حفیظ بیگ نامی شخص کا گھر ہے جہاں پانی کے پائپ کی تبدیلی کے دوران قدرتی گیس نکل آئی۔جسے انھوں نے دیا سلائی لگائی تو آگ بھڑک اٹھی۔حفیظ نے اپنی سی کوشش کر کے بوتل کو کاک لگا کر لیمپ بنا لیا اور اب وہ اسے استعمال کر رہے ہیں۔

مزید خبریں :