دنیا
26 اپریل ، 2012

بھارت نے جاسوس طیارہ خلا میں بھیج دیا

بھارت نے جاسوس طیارہ خلا میں بھیج دیا

نئی دہلی… بھارت نے جاسوس سیارہ آر آئی سیٹ خلا میں بھیج دیا بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت نے بھارت نے جاسوس سیارہ آر آئی سیٹ خلا میں بھیج دیا ہے اس جاسوس سیارے کو سری ہری کوٹا سے لانچ کیا گیا۔ یہ جاسوس سیارہ خراب موسم میں ٹھیک کام کرسکے گا۔ سیارہ بنیادی طور پر قدرتی آفات کی پیشگوئی اور زرعی تحقیق کیلئے استعمال کیاجائے گا۔سیارے سے حاصل کی جانیوالی تصاویر دفاعی مقاصد کیلئے بھی استعمال کی جاسکیں گی ، یہ جاسوس سیارہ اب تک بھارت کی جانب سے بھیجے جانے والے سیاروں میں سب سے زیادہ وزنی ہے۔

مزید خبریں :