پاکستان
23 دسمبر ، 2014

مہمند ایجنسی: عمربانڈہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

مہمند ایجنسی: عمربانڈہ سے 6 نامعلوم افراد کی لاشیں برآمد

مہمند ایجنسی ........مہمند ایجنسی کی تحصیل یکہ غنڈ سے چھ نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔لاشوں کو شناخت کےلئے اسپتال منتقل کردیاگیا ہے ۔سرکاری ذرائع کے مطابق تحصیل یکہ غنڈ کے علاقہ عمر بانڈہ کے پہاڑوں سے 6نامعلوم افراد کی لاشیں ملی ہیں ۔ان افراد کو فائرنگ کرکے قتل کیاگیا ہے ۔مقامی افراد کے اطلاع دینے پر انتظامیہ نے لاشوں کو شناخت کےلئے ہیڈکواٹر غلہ نئی اسپتال میں منتقل کردیا ہے۔

مزید خبریں :