پاکستان
23 دسمبر ، 2014

سانحہ پشاور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

سانحہ پشاور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری

پشاور .......سانحہ پشاور کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے، پشاورپولیس کی جانب سےاسکول پر حملے کی ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ لنڈی کوتل سے صبح سویرے 11 دہشتگرد پشاورمیں داخل ہوئے۔11 دہشتگردوں میں سے پہلے 3 کو بہاری کالونی چھوڑا گیا۔مزید 4 دہشتگردوں کودوبارہ بہاری کالونی پہنچایا گیا۔آرمی پبلک اسکول میں ساڑھے 10 بجے خودکش دھماکاہوا۔

مزید خبریں :