پاکستان
24 دسمبر ، 2014

بہاول نگر میں ٹریفک حادثہ،1جاں بحق 8افراد زخمی

بہاول نگر میں ٹریفک حادثہ،1جاں بحق 8افراد زخمی

بہاول نگر ......بہاول نگر میں شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔ٹریفک پولیس کے مطابق بہاول نگر میں عارف والا روڈ پر شدید دھند کی وجہ سے ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہے۔ حد نگاہ صرف 5 میٹر تک رہ گیا ہے۔ دھند کی وجہ سے 2 مسافر ویگنیں اور ایک ٹریکٹر ٹرالی میں تصادم سے ٹریکٹر ٹرالی کا مزدور جاں بحق اور 8مسافر زخمی ہوگئے۔

مزید خبریں :