پاکستان
24 دسمبر ، 2014

سرگودھا :ہیو ی ویٹ بیلو ں کے ذریعے گند م پیسنے کا دلچسپ مقابلہ

سرگودھا :ہیو ی ویٹ بیلو ں کے ذریعے گند م پیسنے کا دلچسپ مقابلہ

سرگودھا.....ڈھو ل کی تھا پ پر مخصو ص دا ئر ے کے گر د چکر لگا کر 5 منٹ میں 10 کلو گند م کا آٹا تیا ر کر نے والی منٹھا ر نا می بیلو ں کی جوڑ ی نے کا میا بی حا صل کر لی ۔نواحی گا ؤں 109 شمالی میں بیلو ں کی دوڑ کے دلچسپ اور انوکھے مقابلہ منعقد کیاگیا۔ دلچسپ مقابلےکے لئے ایک مخصو ص دا ئر ہ تیا ر کر کے بیلو ں کی آ نکھو ں پر چمڑ ے کے خو ل چڑ ھا کر انہیں لا یا جا تا اور ڈھو ل کی تھا پ پر مخصو ص پٹا خے چھوڑ ے جا تے جن کی آ وازکے سا تھ ہی بیلو ں کی جوڑی مخصو ص دا ئر ے کے گر د تیز ی سے چکر لگا نا شروع کر دیتی ۔۔بیلو ں کے دوڑ کے سا تھ ساتھ چکی بھی گر د ش کر نا شروع کر دیتی جس سے گند م کا آٹا تیا ر ہو نا شروع ہو جاتا ۔شاہین ، چالباز ، راجو ، سند ر ، شیر سرگودھا نا می بیلو ں کی جوڑ یو ں نے مقابلہ کے دوران شا ند ا ر کا ر کر د گی کا مظا ہر ہ کیا ۔بیلو ں کی جو ڑ ی منٹھا ر نے 5 منٹ کے وقت میں تیز ترین چکر لگا کر 10 کلو گند م کا آٹا پیس کر مقابلہ جیت لیا ۔بیلو ں کے مالکا ن کا کہنا ہے کہ وہ ان مقابلو ں کے لئے اپنے بیلو ں کو خصو صی طو ر پر تیا ر کر تے ہیں ان کی خو راک کا خا ص خیا ل رکھا جا تا ہے مر بے دو دھ مکھن دیسی گھی ان بیلو ں کو دیئے جا تے ہیں ۔

مزید خبریں :