پاکستان
26 اپریل ، 2012

حکومت سپریم کورٹ کے فیصلے کو تسلیم کرے،اکرم خان درانی

پشاور…خیبر پختون خوا اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ اکرم خان درانی نے کہاہے کہ توہین عدالت کیس میں ججز نے سزا دینے میں وزیر اعظم کے عہدے اور منصب کو پورا پورا خیال رکھا ہے اور حکومت کا بھی فرض بنتا ہے کہ وہ اس فیصلے کو تسلیم کرے ۔

مزید خبریں :