دنیا
26 دسمبر ، 2014

لیبیا :بن غازی میں شدت پسندوں کی آئل پورٹ پر قبضہ کی کوشش ناکام

 لیبیا :بن غازی میں شدت پسندوں کی آئل پورٹ پر قبضہ کی کوشش ناکام

بن غازی.......لیبیاکےشہربن غازی میں شدت پسندوں کی آئل پورٹ پر قابض ہونےکی کوشش ناکام بنادی گئی ۔ جھڑپ میں 22فوجی اور ایک شدت پسند مارا گیا ۔شدت پسندوں نےرات گئے الِسدرہ آئل پورٹ پرمیزائلوں سے اچانک دھاوا بول دیا۔ شدت پسندوں نے اسپیڈ بوٹس کی مدد سے آئل پورٹ پر کئی میزائل داغے جس سےایک آئل ٹینک میں آگ لگ گئی حملے کے بعد آئل پورٹ پر مامور فوجی اہل کاروں نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے شدت پسندوں کو پیچھے دھکیل دیا جس سے ۔ تاہم شدت پسندوں سےجھڑپ میں لیبیا کے 22 فوجی مارے گئے جبکہ ایک شدت پسند بھی ہلاک ہو گیا۔

مزید خبریں :