دنیا
26 دسمبر ، 2014

مغربی کنارے میں گاڑی پر فائر بم حملہ،اسرائیلی شخص اور بیٹی زخمی

مغربی کنارے میں گاڑی پر فائر بم حملہ،اسرائیلی شخص اور  بیٹی زخمی

لندن ........ اسرائیلی فوج نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیلی شخص اور اس کی بیٹی پر حملہ کرنے والا فلسطینی تھا، جس سے 11 سالہ بچی جھلس کر زخمی ہوگئی۔ اس سے ایک روز قبل غزہ پٹی پر حماس کےرکن کو اسرائیلی فوجیوں نے فائرنگ کرکے ہلاک کردیا تھا جبکہ جوابی کارروائی میں ایک اسرائیلی فوجی زخمی بھی ہوا تھا۔

مزید خبریں :