دنیا
26 دسمبر ، 2014

امریکی صدر اوباما اور خاتون اول کی فوجیوں کیلئے کرسمس تقریب

 امریکی صدر اوباما اور خاتون اول کی فوجیوں کیلئے کرسمس تقریب

واشنگٹن ۔۔۔۔۔۔۔۔امریکی صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشعل نے فوجیوں کے لیے کرسمس کا اہتمام کیا۔ امریکا کے صدر باراک اوباما اور خاتون اول مشعل جزیرہ ہوائی میں کرسمس کی چھٹیاں گزار رہے ہیں۔Marine Corps Base میں فوجیوں کے اعزاز میں دی گئی کرسمس تقریب میں صدر اوباما نے امریکی فوجیوں کی تعریف کی اور کہا کہ افغانستان میں فوجی مشن ختم ہوگیا۔ دنیا اب محفوظ ہوگئی ہے۔

مزید خبریں :