26 دسمبر ، 2014
کولمبیا ......... واقعہ کولمبیا کے جنوبی علاقے میں پیش آیا۔ مقامی اخبار کی رپورٹ کے مطابق حادثہ تکنیکی خرابی کے باعث ہوا۔ پائلٹ نے کنٹرول ٹاور کو آگاہ کیا تھا۔ پائلٹ طیارے کو ائیر پورٹ کی طرف لے جانا چاہتا تھا لیکن اس سے پہلے ہی طیارہ جھاڑیوں میں جاگرا۔ نتیجے میں پائلٹ سمیت 7افراد ہلاک ہوگئے۔