29 دسمبر ، 2014
بنگلور ........بھارتی شہر بنگلور میں ریسٹورنٹ کے نزدیک دھماکے میں ایک خاتون ہلاک ،3 شخص زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکے میں دیسی ساختہ بم استعما ل کیا گیا۔ریاست کرناٹک کے وزیر اعلیٰ نے بھی دھماکے کی جگہ کا دورہ کیا۔دھماکے میں ایک خاتون ہلاک او ر 3 شخص زخمی ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ شہر میں انتہائی سیکیورٹی کے باعث یہ دھماکا ہوا۔