پاکستان
31 دسمبر ، 2014

رواں سال جو کام کرنے تھے آج ہی آج نمٹالیں

رواں سال جو کام کرنے تھے آج ہی آج نمٹالیں

کراچی ......سال 2014میں جو کام کرنے تھے آج پورے کر لیں ،اس سال کا آخری روشن دن اختتام کی جانب رواں دواں ہے۔2014ء کا آج آخری دن ہے،ہماری اور آپ زندگیوں کا ایک اور برس بیت گیا ۔ دنیا بھر میں اِس سال کو الوداع کہنے اور 2015 کے استقبال کے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔اس سال کی مشکلات اور سانحات سے مایوسی کی بجائے نئے سال سے بہتری کی امید کے ساتھ پاکستانی عوام بھی نئے سال کے استقبال کے لئے تیار ہیں ۔اِس مرتبہ نیا سال اُس وقت شروع ہورہا ہے ،جب نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیﷺ کے جشنِ ولادت کی تیاریاں عروج پر ہیں ۔اور مسلمانانِ عالم پُر امید ہیں کہ نیا سال عامِ اسلام کے لئے بہترین ثابت ہوگا۔

مزید خبریں :