پاکستان
01 جنوری ، 2015

پشاور:گلبرگ میں پولیس کا سرچ آُپریشن سو مشتبہ افرادزیرحراست

پشاور:گلبرگ میں پولیس کا سرچ آُپریشن سو مشتبہ افرادزیرحراست

پشاور......پشاور کے علاقہ گلبرگ میں سرچ آُپریشن کے دوران متعدد مشتبہ افراد کو پولیس نے حراست میں لے لیاہے۔ پولیس کے مطابق تھانہ گلبرگ کی حدود میں سکیورٹی فورسز کے ساتھ مشترکہ سرچ آپُریشن کیاگیا۔ گلبرگ، باڑہ روڈ اور ملحقہ علاقوں میں آپریشن کے دوران سو کے قریب مشتبہ افراد کو حراست میں لیاگیا۔ جن میں ایسے مالکان جائیدادبھی شامل ہیں۔ جنہوں نے کرایہ داروں کے کوائف جمع نہیں کرائے۔ غیر قانونی طور پر پشاور میں مقیم افغان باشندے بھی حراست میں لئے گئے ہیں۔ تمام افراد کو تھانہ گلبرگ منتقل کرکے تفتیش شروع کردی گئی۔

مزید خبریں :